آئی جی سندھ نے 7 جولائی کے بعد کیے گئے تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کردیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے 7 جولائی کے بعد پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تعیناتیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں 7 جولائی سے پہلی والی ذمہ داریوں پر واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔



وزیراعلیٰ کے کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلو چستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے سنجدی میں کو ئلہ کان میں رونما ہو نے والے حادثے میں کان کنوں کے جاں بحق ہو نے پر دکھ اور افسوس کا اظہا رکیا ہے ۔اور اس افسو سنا ک واقعے کی رپو رٹ طلب کر تے ہو ئے متا ثرہ کان میں امدادی کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔



برما مسلمانوں پر ظلم قابل افسو س ہے ،بلوچ و بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سے عوام کو آگاہ کیا جائے سردار اختر جان مینگل کی قیادت وقت و حالات کی ضرورت ہے بی این پی بلوچوں کی بڑی جماعت ہے جو عملی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے نوجوان قلم کو ہتھیار بنا کر چیلنجز کا مقابلہ کریں۔



بلوچستان کے اکثر اضلاع میں مضر صحت پانی استعمال ہو رہا ہے جس سے امراض چشم پیدا ہو رہے ہیں ،سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں 80فیصد عوام مضر صحت پانی استعمال کر رہے ہیں جبکہ بلوچستان اور سندھ کے بعض اضلاع میں 100فیصد مضر صحت پانی استعمال کیا جاتا ہے ،برائلر مرغی کا وزن بڑھانے کیلئے انسانی صحت کیلئے خطرناک اشیاء استعمال کی جاتی ہیں جن پر بیرون ممالک میں پابندی عائد ہے ۔