باچا خان کے فکر پر عمل کر کے ملک میں امن کا قیام ممکن ہے،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاری ہونے والے بیان میں خدائی خدمتگار ملک امان کاسی کو ان کی تیسری برسی پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک امان نے زندگی بھر فکر باچا خان سے وابستہ رہ کر پشتونوں کے حقوق کے حصول کے لیے اور جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں نئی نسل کو ان کی جدوجہد اور قربانیوں سے آگاہی دینے کی ضرورت ہے ۔



امریکہ دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہی ہے بر ما میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف او آئی سی کر دار ادا کرے ، علماء و مذہبی سکارنرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علماء کرام ، مذہبی سکالرز، سیاسی زعماء ، قانونی وآئینی ما ہرین اور معززین نے امریکی غلامی کی زنجیروں کو کاٹنے کے آغاز کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے دوستی کی آڑ میں اسلامی امت کو تباہی ویرانی سے دوچار کیا ہے اور اپنے مقصد کے لئے دنیا بھر میں دہشت پھیلائی ہے ۔



قوم کی ترقی میں اولین کردار طالبعلموں کا ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: بی ایس او گوادر زون کے نو منتخب آرگنائزر نصیراحمد نگوری کی جانب سے گزشتہ روز نومنتخب آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا انعقاد بی این پی کے ضلعی دفتر میں کیا گیا جس میں بی این پی اور بی ایس او کے رہنماء اور کارکنان نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔



پاکستان کو دھمکی دینے والا امریکہ پہلے افغانستان میں اپنا اور رو س کا حشر دیکھے ، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


موسی خیل: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاکستان کودھمکی دینے والاامریکہ پہلے افغانستان میں اپنااورروس کاحشردیکھے دنیامیں بدامنی اوردہشت گردی کاذمہ دارامریکہ ہے۔