دیکھنا ہوگا کہیں جامعات دہشت گردوں کی افزائش گاہ تو نہیں بن گئیں، مرادعلی شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انصار الشریعہ کراچی سے آپریٹ نہیں کررہی جب کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہیں جامعات دہشت گردوں کی افزائش گاہ تو نہیں بن گئیں۔



آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں پر جبروتشدد کی مذمت کریں: ملالہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور جبراً نقل مکانی کی مذمت کرتے ہوئے جبروتشدد کے اس سلسلے کو ختم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔