سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج ملک بحران کا شکار ہے جب کہ اداروں اور حکمرانوں میں تصادم دکھائی دے رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج ملک بحران کا شکار ہے جب کہ اداروں اور حکمرانوں میں تصادم دکھائی دے رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روہنگیا مسلمانوں پر لرزہ خیز مظالم کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوجرہ: مسافر بس نے کئی موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج تمام ریاستی اداروں کی معاونت جاری رکھے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کو ہر ممکن معاونت اور مدد کی فراہمی جاری رکھی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: موٹر وے پولیس نے مقررہ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گاڑی کا چالان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم رکوانے کے لئے پاکستان کو فوری طور پر عملی اقدامات کرنے چاہیئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بے نظیر قتل کیس میں میرے خلاف امریکی لابیسٹ مارک سیگل کے بے معنی بیان کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں یہ مقدمہ مکمل طور پر بے بنیاد، جھوٹ اور خود ساختہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: نوازشریف اور کلثوم نوازکے پوتے زید حسین نواز نے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں حصول انصاف کے لیے ان کے ورثا اور پیپلز پارٹی نے زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں کیا۔