بلوچستان میں دہشتگردوں کے محفوظ پنا ہ گاہیں ختم کر دی گئیں ہیں ،نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے آپریشن میں مصروف عمل سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو سراہاہے ۔



ٹرمپ بیان کیخلاف خضدار میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کا احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عرض پاک کے خلاف ہرزہ سرائی اور گیدڑ بھبکیوں کے خلاف خضدار میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان ،تاجر برادری ،لیبر یونینز ،ٹریڈ یونینز ،طلباء اور عوام الناس سرآپا احتجاج ،دو تلوار سے قومی شاہراہ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،عرض پاک کے خلافہ ہرزہ سرائی کرنے والے اپنی انجام کی فکرکریں ۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی بلوچستان کمیشن برائے رتبہ خواتین کا مسودہ قانون ایوان میں پیش ،بلوچستان یونیورسٹی کی داخلہ فیسوں میں اضافے سے کمیٹی کی سفارشات پرمبنی رپور ٹ کی منظوری دے دی گئی ،بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔



پنجگور بارودی سرنگ دھماکہ دو افراد جاں بحق ،خضدار میں دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور اور ژوب میں بارودی سرنگ دھماکے دو افراد جاں بحق، سیکورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، خضدار میں دستی بم کا حملہ زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق سبی اور مچھ کے درمیان 132kvٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔



بلوچستان میں بد امنی ٹارگٹ کلنگ اورد ہشتگردانہ حملے لمحہ فکریہ ہیں مگر نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بلوچستان پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سانحہ چوبیس اکتوبر کے بعد پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں تربیت مکمل کرنیوالے جوانوں اور آفیسران کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ تقریب میں کسی حکومتی نمائندے نے شرکت کرنا گوارا نہیں کی۔



بھارت کشمیرکی آبادی بدلنے کی کوشش کررہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی آبادی کو بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم نے اقوام متحدہ کو بمع ثبوت خط لکھا دیا ہے اب وادی میں آبادی کے تناسب کی تحقیقات کرنا اقوام متحدہ کی ذمے داری ہے۔