اساتذہ ہڑتالوں سے کنارہ کش ہو کر نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں، رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے کی بہتری اور نوجوان نسل کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اساتذہ اور طلباء کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دے کر تعلیمی اداروں کو بہتر بنا کر تعلیمی معیار کو فعال رکھ کر بلوچستان کو پاکستان کے دیگر صوبوں کے برابر لایا جا سکے ۔



کوئٹہ کے رہائشیوں کا حبیب اللہ کوسٹل پاور پلانٹ کیخلاف احتجاج کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: علاقائی کمیٹی کے رہنماؤں حبیب الرحمن،حضرت افغان،سردار آصف خان،میر اکبر کرد،محمد خان لہڑی، بشیر احمد بازئی اوردیگر نے کہا ہے کہ حبیب اللہ کوسٹل پاور پلانٹ کوئٹہ میں ناانصافیوں،زیادتیوں کا سلسلہ نہ روکا تو عید کے بعد شدید احتجا ج کیا جائیگا ۔