بلوچستان : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں نام نہاد مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا بلوچستان کے حوالے سے مردم شماری کے نتائج طے شدہ ہیں۔ اس مردم شماری سے پہلے جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا، وہ حقیقت ثابت ہورہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں نام نہاد مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا بلوچستان کے حوالے سے مردم شماری کے نتائج طے شدہ ہیں۔ اس مردم شماری سے پہلے جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا، وہ حقیقت ثابت ہورہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا. لیویز کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں کنڈ عمرانی کے مقام پر سکیورٹی فورسز کے قافلے کو سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کو کراچی کے شہریوں کو ہرممکن فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: روس نے پاکستان کو چار ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر فوجی تعاون کی راہ ہموار ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاناما کیس میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت سازشیں دیکھیں لیکن کبھی اپنے لیڈر پر آنچ نہیں آنے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں موسلادھار بارش کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 3 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پچیس منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ اجلاس میں نیشنل پارٹی کی رکن یاسمین لہڑی نے توجہ دلاؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی اپنے فنڈ سے اپنے حلقہ انتخاب میں بجلی کی سکیمات کے لئے کیسکو کو جو فنڈز دیتے ہیں ان منصوبوں کی تکمیل میں مسلسل تاخیر کی جارہی ہے انہوں نے محکمہ توانائی کی جانب سے جواب کو غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ جواب میں متبادل انرجی کے حوالے سے اقدامات کا ذکر نہیں ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ وٹراما سینٹر میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متعلقہ حکام اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں تاکہ لوگوں کو طبی سہولیات کی فراہمی مؤثر انداز میں یقینی بنائی جاسکے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی اور ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی پیکج سے ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں ایک ارب کی ترقیاتی اسکیمات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ان اسکیمات کی تکمیل سے عوام کو مزید بہترسہولیات میسر آ سکیں گے ۔