لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے اور وہ ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے اور وہ ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں تو جمہوری عمل بھی نہیں نوازشریف کی یہ سوچ بہت خطرناک ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات درست نہیں کیونکہ نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت بچانے کے لئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات کا آزادانہ موقع دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم شریف خاندان کا کوئی بھی فرد نیب کے سامنے پیش نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں واقع پاکستان اسٹیٹ آئل سے تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر پی ایس او ملازمین سمیت پانچ افراد کوگرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کرائم سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان اسلم کی سربراہی میں سروے144کے قریب واقع پی ایس او کوئٹہ کے آئل ڈپو پر چھاپہ مارا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : محکمہ پولیس میں اصلاحات ناگزیر نظام کی کمزوری یا افراد کی قلت بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے ضلعی سربراہان ( ایس ایس پیز) کی جگہ پرجونیئر پولیس افسران ( ڈی ایس پیز ) براجمان، امن و امان کی بہتری پر منفی اثرات وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے نوٹس لینے کی اپیل ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگ زیب حق کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پی ایس ڈی پی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نصر اللہ جان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر عمر بابر سمیت تمام انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔