کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کا 27واں یوم تاسیس بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی ،صوبائی اوردیگر ونگز کے انتخابات عمل میں لائے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کا 27واں یوم تاسیس بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی ،صوبائی اوردیگر ونگز کے انتخابات عمل میں لائے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکهنا چاہتا ہوں جب کہ نواز شریف کی ترجیحات مشکلات میں اور جب کہ اقتدار میں الگ ہوتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عوامی سیاستدان ہوں اس لئے خود کوئی پروٹوکول نہیں لیتا تو کسی اور کو کیوں لینے دوں گا یہاں سب برابر ہیں ایک عام مریض کو بھی وہی تمام سہولیتیں مہیا جائیں گی جو کسی وی آئی پی کو دی جائیں گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے فیصلے تک روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ہی سنایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب کراچی میں تدفین کی جگہ بھی نہیں بچے گی اور قبرستان تک بیچ دیے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم کوچیلنج کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن : بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخبارات میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام کے علاقے لوہیزں پلاٹز میں 20سے 25 اگست تک آگاہی مہم چلائی جائیگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل بسیمہ کو ضلع کا درجہ قرار دیا جائے سی پیک میں مذکورہ علاقہ ایک مرکز کی حیثیت اختیارکریگا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران اور ممبران سمیت صنعت وتجارت اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل کے رویے کے خلاف احتجا جی مراسلہ تیار کر لیا آئندہ دو روز کے دوران مراسلہ وزارت تجارت سمیت متعلقہ حکام کوارسال کردیا جائے گا ۔