اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا قوی امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا قوی امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ بلاول کی پارلیمنٹ سےاستعفیٰ دینے کی بات پی ٹی آئی کی زبان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد دو ہوگئی، جبکہ اورنگی اور جمالی گو ٹھ میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں نے الگ بیرک میں رکھنے پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔ پولیس کی اضافی نفری نے موقع پر پہنچ کر قیدیوں کو لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کرکے منتشر کردیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ڈپٹی کمشنر خضدارسہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ جائے تعیناتی سے غیر حاضری اور ترقیاتی اسکیمات میں ناقص مٹریل کی استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ،سرکاری ملازمین کو اس بات ہی کی تنخواء ملتی ہے کہ وہ دیانت داری سے عوام کی خدمت کریں ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے مانٹرنگ اینڈ منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس زیر صدرات اسسٹنٹ کمشنر خضدارکیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل منعقد ہوا اجلاس،غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کی تنخوائیں بند کرکے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ،جو بھی ڈاکٹر یا پیرا میڈیکس غیر حاضر ہو گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میجر جمال شیران بلوچ شہید کو تربت کے آبائی قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپر د خاک کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی: دالبندین شہر میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کیئے گئے گرینڈ آپریشن کے دوران متعدد دکانوں کے برآمدے گرائے جانے کے خلاف متاثرہ دکاندار مشتعل ہوگئے جنہوں نے بازار بندکراکے سڑک بلاک کردی اس دوران ایف سی نے شہر کا کنٹرول سنبھالا جہاں جہاں مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کی تحقیقات کو غیر شفاف اور جانبدار قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رپورٹ مسترد کرنے کی درخواست کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: حیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جمال شیران سمیت 2 اہلکار شہید جب کہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔