اسلام آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ، ساجد ترین ایڈووکیٹ ، قاسم رونجھو جبکہ اے این پی ارباب عمر فاروق کاسی ، ابراہیم کاسی ، نعیم بازئی ، عصمت اللہ بازئی موجود تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگو پر مشتمل بنچ نے شاہ محمد جتوئی کی جانب سے دائر آئینی درخوست نمبر 2005/237 کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل نے گذشتہ سماعت میں عدالت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکنے کے حوالے سے جاری احکامات کے تحت چیف سیکریٹری بلوچستان کی سربراہی میں 29مئی کو منعقدہ ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں تیز اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارش نے تباہی مچا دی ،سیلابی ریلے میں دو بھائیوں سمیت چار افراد بہہ کر جا ں بحق ہو گئے ،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو آٹھ گھنٹوں کی کوششوں کو بعد ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ریکوڈک کے حوالے سے جاری خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں یہ تاثر دیا گیا ہے کہ ایکسڈ کورٹ میں ریکوڈک کے حوالے سے ٹی تھیان کاپر کمپنی (TCC) کی جانب سے دائر کئے گئے 11.5 ارب ڈالر کے کلیم (Claim) کا فیصلہ ٹی سی سی کے حق میں ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بدنیتی پر مبنی ہے جسے نوازشریف اور (ن) لیگ کو مکمل طور پر چیلنج کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے آج سے وادی راجگال میں خیبر 4 آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد سرحد پار موجود جنگجو تنظیم داعش کی پاکستانی علاقوں میں کارروائیوں کو روکنا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ عوام نے ن لیگ کو حق حکمرانی دیا تھا حق کرپشن نہیں جب کہ شریف خاندان کی کہانی ہر طرح سے ختم ہوچکی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئی ہیں۔