پولیو سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس مرض پر قابو پانے کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔



وڈھ، بی این پی کے زیر اہتمام شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ: صوبائی حکومت کے میرٹ اورانصاف کی بالادستی پر مبنی دعووں کی حقیقت طشت ازبام ہوگئی،وڈھ میں محکمہ صحت کی خالی آسامیوں پر مقامی امیدواروں کو یکسر نظرانداز کرکے برسراقتدار نمائندو ں نے اپنے من پسند افراد کو کھپاکر ناانصافی کا ریکارڈ توڑ ڈالاکھلی حق تلفی پر وڈھ کے مایوس نوجوان سراپا اہتجاج ،25جولائی کو پہیہ جام ہڑتال سمیت انصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن اہتجاج کا فیصلہ۔



تربت، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم رکن گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی دو منشیات فروش اور کالعدم تنظیم کا بم بنا نے کا ماہر دہشتگردکو گرفتار کر لیا دہشتگرد کو دھماکہ خیز مواد، منشیات اور مارٹر گولے برآمد کر لئے ۔



اورماڑہ: پاک بحریہ کی اکیسویں ائیر ڈیفنس بٹالین تقریب، ایڈمرل ذکا ءاللہ کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاک بحریہ کی ا کیسویں ائیر ڈیفنس بٹالین یونٹ کے تعمیراتی کام کی افتتاحی تقریب آج اورماڑہ میں منعقد ہوئی جو کہ مذکورہ یونٹ کے لیے ایک مستقل اور مخصوص عمارت کی تعمیر کا آغاز ہے۔



سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے ہم ساتھ کھڑے ہوں گے، اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں تمام اپوزیشن جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ سپریم کورٹ جو فیصلہ بھی کرے ہم ساتھ کھڑے ہوں گے۔



ثبوتوں کے باوجود نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کامنی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دیگر مقدمات میں تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے۔



کنڈ ملیر میں غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیڑ سٹی کے قیام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


حب: سیکرٹری کلچرل بلوچستان غلام علی بلوچ نے کمشنر قلات ہاشم غلیزئی اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مجیب الرحمن قمبرانی کے ہمراہ کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر کا دورہ کیا کنڈ ملیر کے ساحل پر جاری پروجیکٹ کا معائنہ کیا جسے جلد تیار کرنے احکامات دئیے بعد از وزیٹرز سٹی کے لئے علاقے معائنہ کیا ۔



این اے260ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری استعمال ہورہی ہے ، نوٹس لیاجائے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ این اے 260 کے ضمنی انتخابات شفاف ہوئے تو ہم کامیاب ہوجائے گئے عوامی مینڈیٹ ہماری جماعت کے پاس ہے اور ہم عوام کی طاقت سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے۔



این اے260ضمنی الیکشن میں انتخابی بے قواعد کی خلاف ورزی کا نوٹس لیاجائے، سردار فتح حسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک اور سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ این اے260 پر ضمنی انتخابات آئندہ عام انتخابات کے شفاف انعقاد کے لئے ٹیسٹ کیس ہے۔