نیشنل پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بدنیتی پر مبنی ہے جسے نوازشریف اور (ن) لیگ کو مکمل طور پر چیلنج کرنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بدنیتی پر مبنی ہے جسے نوازشریف اور (ن) لیگ کو مکمل طور پر چیلنج کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے آج سے وادی راجگال میں خیبر 4 آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد سرحد پار موجود جنگجو تنظیم داعش کی پاکستانی علاقوں میں کارروائیوں کو روکنا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے جمہوریت کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ عوام نے ن لیگ کو حق حکمرانی دیا تھا حق کرپشن نہیں جب کہ شریف خاندان کی کہانی ہر طرح سے ختم ہوچکی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چند سیاسی عناصر قوم کو غیر جمہوری طریقے سے یرغمال نہیں بناسکتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے تمبو میں پٹ فیڈر کینال ودیگرشاخوں سے پانی چوری اور بالان شاخ مگسی شاخ اور روپا شاخ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی لاکھوں روپے کے شالی کے بیج خشک ہونے لگے کسانوں زمینداروں کا احتجاج پانی دو پانی دو کے نعروں سے فضاء گونج اٹھی زمینداروں کے ایکس ای این ایری گیشن کے ساتھ کامیاب مذاکرات شاخوں کو ٹیل کیا جائے گا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ضلع خضدار کے مختلف علاقوں میں شدید بارش ،بخالو کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کی پل سیلابی پانی میں بہہ گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے بی این پی عوامی کے جنرل سیکرٹری کے بیان کو مضحکہ خیز لغو اور پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جنرل مشرف کی آمریت کے گھوڑے پرسوار ہوکر اسمبلی پہنچنے والے اگراپنی کامیابی کو عوامی مینڈیٹ قرارد یتے ہیں تو ایسے سیاسی پاگل پن کا کوئی جواب نہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ML.3 کوئٹہ تا تفتان ریلوے لائن کی پٹڑی کو تبدیل کرنے ،انفراسٹرکچر کی بحالی اور جدید سگنل لگانے کیلئے جلد کام شروع کیاجائیگا بلکہ افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک اور قندہار تک ریلوے لائن کی فیزیبلٹی رپورٹ بنانے کیلئے بھی متعلقہ حکا م کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔