پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف کارروائی پر بھارت میں ایک کہرام برپا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف کارروائی پر بھارت میں ایک کہرام برپا ہے اور اسے خدشہ ہے کہ اگر نوازشریف چلے گئے تو اس کا ایک اتحادی چلا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ایسے اہم شواہد ملے ہیں جن سے وہ گھربھیجے جاسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی سے تشبہہ دینے کے لئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے جب کہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل تک ایک خواب رہے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں عوام نے منتخب کیا ہے اوروہ سازشی ٹولے کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد ناصر نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کی ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمہ میں 3روزہ جودیشل ریمانڈ میں توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدارآغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ خضدار میں 16کروڑروپے سے زائد رقم خرچ کررہے ہیں ،جن میں مختلف منصوبے شہر کے اندرتشکیل دیئے جائیں گے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ بی این پی عوامی ملک کے پریم ورک میں رہتے ہوئے جمہوری انداز میں سیاسی جہدوجہد کررہی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر کے تمام پہلوؤں عوام پر واضح ہونے چاہئیں۔ اس کے مختلف مراحل مقررہ وقت پر مکمل ہونے چاہئے اور اس پر جاری کام کی رفتار کو تیز کیا جانا چاہئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔