صوبائی بجٹ میں عوام کیلئے کچھ نہیں مسترد کرتے ہیں،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اور سردار عمران بنگلزئی نے صوبائی بجٹ کو یکسر مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ حقوق کے دعوے کر نے والے جماعتوں نے صوبے اور عوام کے لئے بجٹ نہیں بنایا بلکہ آئندہ انتخابات کی تیاری کے لئے بجٹ کو پیش کیا مگر آئندہ انتخابات میں ان کو ناکامی سے دوچار کر نا پڑے گا ۔



ڈیرہ مراد جمالی شوروم پر فائرنگ سے 10 قیمتی گاڑیاں تباہ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: ڈیرہ مرادجمالی میں گاڑیوں کے مقامی شورم پر نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ دس سے زائدنئی گاڑیوں کو نقصان تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایف سی اورپولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ملزمان فرارہوگئے ۔



بی این پی سیکولر قوتوں کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑیگی ، خواتین اراکین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری زینت شاہوانی ، سی سی ممبران امبرزہری ، ثانیہ حسن ، ڈاکٹر شہنازبلوچ، شکیلہ دہوار، فرزانہ بلوچ، ثمینہ خان ،منورہ بلوچ، حسینہ اسحاق ودیگر نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کارنر میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ۔



پوسٹل سروسز کی خالی آسامیوں پر بھرتیاں نہ ہونا باعث تشویش ہے،داؤد اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں ڈاکخانہ جات ترمیمی بل 2017منظور ۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے کہا کہ آغاز حقوق بلوچستان کی پوسٹل سروسز میں 171خالی اسامیوں پرقائمہ کمیٹی کی مسلسل سفارشات کے باوجود ابھی تک بھرتیاں مکمل نہیں کی گئیں۔



ضمنی انتخابات، جمع شدہ کاغذات کی جانچ پڑتال جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: این اے260 کوئٹہ۔چاغی۔نوشکی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے جمع شدہ کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق این اے 260 کے ضمنی انتخابات میں 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔



وزیراعلیٰ سے حمل کلمتی کی ملاقات، گوادر کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر شکریہ ادا کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے رکن صوبائی اسمبلی میرحمل کلمتی نے ملاقات کی اورسالانہ ترقیاتی پروگرام میں میرانی ڈیم سے گوادر کوپائپ لائن کے ذریعہ پانی کی فراہمی کے منصوبے اورگوادرمیں ڈی سیلینیشن پلانٹ کیلئے 600ملین روپے مختص کرنے پر وزیراعلیٰ کاشکریہ اداکیا۔



امریکہ پاکستان کو لیبیا عراق شام سمجھنے کی کوشش ہرگزنہ کرے، قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر سفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو لیبیا ، عراق ، شام سمجھنے کی ہرگز کوشش نہ کرے۔ منفی سوچ امریکا اور خطے کے مفاد میں نہیں۔ سکیورٹی فورسز بارڈر پر ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک افغان تعلقات جلد بحال ہونے کی امید ہے۔