کراچی: منوڑا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: منوڑا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شبقدر کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 5 دھماکوں میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے 22اضلاع میں پولیو مہم مکمل کرلی گئی محکمہ صحت ذرائع کے مطابق بلوچستان کے 22اضلاع میں پولیو مہم مکمل کرلئی گئی ہے جبکہ صوبے کے ہائی رسک علاقوں میں شامل تین اضلاع کوئٹہ پشین اور قلعہ عبداللہ میں آج پولیو مہم مکمل کرلی جائے گی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے سرحدی علاقوں کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف قرار داد رائے شماری کے بعد اکثریت رائے سے منظور کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ گوادرکو لنک کرنے کیلئے چائناکی مدد سے سڑک تو بنائی گئی ہے مگرگوادر کے لوگ پانی کی ایک ایک بوند کوترس رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پشتون ایس ایف ،بی ایس او پجار، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ دسویں روز بھی جاری رہا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق تمام معاملات وفاقی حکومت خود طے کررہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر حکومت کی نا اہلی نظر آ رہی ہے اور عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کیس کا فیصلہ پاکستان کے لئے بڑا دھچکا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں مجموعی طور پر21 کھرب 13 ارب روپے مالیت کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دینے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاہے کہ حکومت ڈیمز بنانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ڈیمز بنانے کا مقصد زراعت کی ترقی اور زیر زمین پانی کی قلت دور کرکے عوام الناس کو پانی سے متعلق درپیش مسئلے کو حل کرنا ہے ۔