ڈھاڈر: ضلع کچھی کے علاقے یونین کونسل گور کے موضع وانڈھ میں تیز ہوائیں چلنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی،ایک ہی آن میں دس گھروں کو لپیٹ میں لیکرجلا کر خاکستر کردیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: ضلع کچھی کے علاقے یونین کونسل گور کے موضع وانڈھ میں تیز ہوائیں چلنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی،ایک ہی آن میں دس گھروں کو لپیٹ میں لیکرجلا کر خاکستر کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے تعلیم سینٹر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ بنگلادیش کی پاکستان سے علیحدگی کی بنیادی وجہ علاقائی زبانیں ہیں ،بنگلا دیش کی عوام کی رائے تھی بنگالی کو قومی زبان ہونا چاہیے،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کی طرف سے بی این ایم کے مغوی رہنماء بیت اللہ بلوچ سمیت دیگر چار گمشدگان کی حراستی قتل اور بلوچستان میں جاری آپریشن اور عام لوگوں کی گرفتاریوں کے واقعات کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاناما فیصلے کے بعد اپوزیشن کے دباؤمیں نہ آنے اور سیاسی طور پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان 10 ارب کی بات کرتے ہیں انہیں تو10 روپے بھی نہیں دیئے جا سکتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ناک کے نیچے کرپشن ہورہی ہے اور وہ بدعنوان افسروں کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے یورپین یونین کے پاکستان میں سفیر مسٹر جین فرانکوئس کوٹین (Mr. Jean-Francois Coutain) نے جمعرات کے روز ان کے چیمبر میں ملاقات کی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق نے کہا کہ کوئٹہ شہر میں جعلی ادویات، کلینکس، ڈاکٹروں،لیبارٹری، بلڈ بینکس کے خلاف کا رروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے کیونکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی
شعیب رئیسانی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا ریگولیٹری بل 2015پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات بورڈ میں لینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت اصلاحاتی تعلیمی پسماندگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : ایپکا کے زیر اہتمام بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے کلرکوں کے احتجاجی مظاہرے ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، بجلی گیس، تعلیم اور صحت کے اخراجات دگنا ہوچکے ہیں