سوئی میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سوئی : “ملک کے پسماندہ طبقوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ا ن کی ان کی فلاح و بہبود کاواحد پائیدار طریقہ یہ ہے کہ ان کی معیاری تعلیم تک رسائی کو ممکن بنانا ہے۔ پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) اپنی شراکت دار مقامی آبادی کی فلاح کے لئے



بہبود آبادی پروگرام پر عملدرآمد سے ترقی ممکن ہو سکے گی، نورالحق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ بہبود آبادی کے زیراہتمام تولیدی صحت اور فیملی پلاننگ کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے موضوع پر ریجنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری محکمہ بہبود آبادی نورالحق بلوچ نے کہا



قلات میں گیس و تیل کی تلاش جاری

| وقتِ اشاعت :  


قلات: پی پی ایل کی جانب سے قلات میں گیس وتیل کی تلاش جاری بھاری مشینری نیچارہ پہنچا دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے قلات میں تیل و گیس کی تلاش کا کام جاری ہے



بلوچستان اسمبلی اجلاس پرانی سبزی منڈی کو ایجوکیشن ویلی بنانے کی قراردادمسترد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ا س وقت کوئٹہ شہر کی آبادی بیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے



جماعت اسلامی کا کردار افسوسناک ہے ،پنجاب یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کئے جا رہے ہیں ،اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں منصوبہ کے تحت پشتون بلوچ طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کئے جارہے ہیں پنجاب حکومت سے بات کی جائے کہ ہمارے طلبہ کو تحفظ فراہم کیا اور ہمارے طلبہ پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے



دہشت گردی کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگارہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرچکے ہیں اور دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر پر اپنی سرحد کے اندر باڑ لگارہے ہیں



ایم کیوایم کا پیپلز پارٹی کیخلاف وائٹ پیپر سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سکھر: خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا وائٹ پیپر جاری کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے جب کہ میں سیاستدان ہوں منہ نہ کھلوائیں یہ لوگ تو بھتے کے لیے فیکٹری کو آگ لگا دیتے ہیں۔