اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ذاتی کرپشن پر سرکاری وکیل کے مقدمہ لڑنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
وزیراعظم کی ذاتی کرپشن پر سرکاری وکیل کے مقدمہ لڑنے کا کوئی جواز نہیں بنتا،عمران خان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ذاتی کرپشن پر سرکاری وکیل کے مقدمہ لڑنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیویٹر میں اپنے پیغام کے ذریعے بیان جاری کیا ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ شہر اورمضافات میں واقع 20 میڈیکل اسٹورز کے خلاف حکام کی کارروائی کی جہاں پر جعلی اور کم ترین معیار کی ادویات فروخت کیں جارہی تھیں ان سب پر گزشتہ دو ہفتوں کے دوران متعددچھاپے مارے گئے اور وہاں سے بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد ہوئیں تھیں جناح روڈ کے ایک میڈیکل اسٹور سے سندھ حکومت کے ہسپتالوں سے چوری شدہ ادویات برآمد ہوئیں جن کو میڈیکل اسٹور میں فروخت کیا جارہا تھا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد/سکھر: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہ ہونے سے مشکلات بڑھتی ہیں ملک میں کرپشن لوٹ مار انتہا کو پہنچ چکی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سادات ہاؤس سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ قومی دولت کو لوٹ کر ملک سے باہر بھیجا جارہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد نے گوادر کا دورہ کیا۔ جب وفد کے ارکان گوادر پورٹ پہنچے تو چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی اور دیگر سول و عسکری افسران نے ان کا استقبال کیا۔ وفد کے ارکان کو گوادر میں جاری مختلف منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفد کو بتایا گیا کہ پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری کی تکمیل اور گوادر پورٹ کے فنکشنل ہونے سے پاکستان اور بالخصوص پورے خطے میں معاشی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت صوبے سے پسماندگی کے خاتمے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی، عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ چیئرمین آواران میر نصیر بزنجو اور چیئرمین میونسپل کمیٹی آواران میر رازق میروانی سے بات چیت کرتے ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سانحہ کوئٹہ کمیشن تعیناتی کیخلاف بلوچستان حکومت کی درخواست خارج کردی ۔ درخواست بلوچستان حکومت کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی ہے ۔ بلوچستان حکومت کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں کمیشن قائم کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کو سفارتی تنہائی کی جانب لے جارہے ہیں جب کہ سول ملٹری تعلقات میں بھی کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ائیر لائن نے لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈسٹرکٹ چیئرمینوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے حکومتی رویئے کے خلاف صوبہ بھر میں اپنے دفاتر کو تالے لگا دیئے گئے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کا کہنا ہے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جا تے اس وقت تک ہمارا حتجاج جاری رہے گا