کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک سرکاری گرلز اسکول کی باؤنڈری وال کے قریب نصب بم پھٹنے سے اسکول کی دیوار متاثر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک سرکاری گرلز اسکول کی باؤنڈری وال کے قریب نصب بم پھٹنے سے اسکول کی دیوار متاثر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ جامع مذاکرات چاہتا ہے لیکن کشمیر کے بغیر یہ مذاکرت نہیں ہوسکتے کیوں کہ مذاکرات جب بھی ہوں گے کشمیر ایجنڈے میں شامل ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں 52 نشستوں پر ملک بھر سے 131 امیدوار حصہ لیں گے جب کہ 3 ہزار سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کیا پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس لوٹ رہی ہے؟ کم از کم پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر عارف علوی تو سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف حکومت کی مجوزہ بائیسویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں 65 سالہ شخص نے ایک سات سال کی بچی کا ریپ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگلے تین سال میں پاکستان توانائی کے بحران سے باہر نکل آئے گا اور ملک میں گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بجلی کی وافر مقدار دستیاب ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (بیورورپورٹ) رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے سابق رہنما نبیل گبول نے انکشاف کیاہے کہ سینٹ کے انتخابات کے بعد سندھ میں جھاڑوں پھیرا جائے گا‘