اسلام آباد: ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سینیٹ میں تحفظ پاکستان کا بل آج پیر کے روز منظور کرلیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سینیٹ میں تحفظ پاکستان کا بل آج پیر کے روز منظور کرلیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے چار اہم شہروں کے بڑے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے حوالے کردی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات میران شاہ کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) میرانشاہ کا کمانڈر عمر ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: ریگی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 56 مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنوں: وزیراعظم میاں نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کو رمضان المبارک میں فی خاندان 40 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغان حکومت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکام کے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات سے دونوں ممالک کی امن کوششیں متاثر ہوں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے لیے پولیو ویکسین کی مہم کو آگے بڑھانا مشکل ہوتا جارہا ہے، خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے جو حساس علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور جو اس سے قبل کی مہمات میں پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کل بروز اتوار مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے سو سے زیادہ مذہبی علماء نے شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ کو جہاد قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے پاکستان کو دی جانے والی سالانہ امداد میں چھ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی ہے۔