سینیئر وفاقی وزیر اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف کے ایک سینیئر وفاقی وزیر اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایک وفاقی وزیر کی تلخی ہوئی، تلخی… Read more »



پاکستان کو غلامی میں لیجانے کی کوشش ہورہی ہے، فوادچوہدری

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کی بحالی کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکسان کو غلامی کی طرف لے جانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، خط سے متعلق تحقیقات خود کریں گے۔



عمران نیازی آئین، قانون اور جمہوریت کا قتل عام کرکے دندناتا پھررہا ہے، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی آئین، قانون اور جمہوریت کا قتل عام کرکے دندناتا پھررہا ہے جبکہ آئین انصاف چاہتا ہے اور تاخیر آئین شکنوں کے حوصلے بڑھاتی ہے۔