خط پراِن کیمرا بریفنگ دی جائیگی، سازش ثابت ہوئی تو استعفیٰ دیدوں گا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں خط پر اِن کیمرا بریفنگ دی جائےگی،  اگر اس حوالے سے رتی برابر ثبوت مل جائے کہ ہم کسی بیرونی سازش کا شکار ہوئے یا ہمیں بیرونی وسائل سے مدد ملی تو  ایک سیکنڈ میں وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کر گھر چلا جاؤں گا۔



گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خیبرپختونخواہ کے گورنر  شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ  شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔  ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان… Read more »



ہم تو باپ دادا کے دور سے غدار قرار دیئے گئے تھےآپ سب کو ہمارے کلب میں شامل ہونے پر خوش آمدید ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  بی این پی سربراہ اختر مینگل نے کہا کہ آج کی کامیابی سیاسی کارکنوں کی جیت ہے،میں آج تمام سیاسی جماعتوں دعوت دیتا ہوں ملکر آئین پر عمل درآمد کریں۔



’ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان‘، بلاول کا عدم اعتماد کی کامیابی کے ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ پاکستان میں پہلی بار عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے اور ایک تاریخ رقم ہوئی ہے جبکہ  آج 10 اپریل 1973 کو آئین منظور کیا تھا۔



اسلام آباد طالبعلم حفیظ بلوچ کیخلاف مقدمے کیخلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  بلوچ طلباء کونسل کے زیر اہتمام قائداعظم یونیورسٹی کے طالب علم حفیظ بلوچ کے خلاف جھوٹے ایف آر کے درج ہونے اور تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کومختلف طریقوں سے حراساں کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



سلیکٹیڈ حکومت اور عمران نیازی کے تمام حربے ناکام بنائینگے ،مولانا عبدالواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوءٹہ :  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے تمام حربے ناکام بنائیں گے نئی بننے والی حکومت ملک کے معاشی حالات کو بہتر بنانے اور عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی تحریک عدم اعتماد سے خاءف نا م نہا د حکمرا نوں کی وجہ سے 22کروڑ ;200;بادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہےں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ;200;ئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کا انجام براہوگا ۔