سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کی بحالی کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکسان کو غلامی کی طرف لے جانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، خط سے متعلق تحقیقات خود کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کی بحالی کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکسان کو غلامی کی طرف لے جانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، خط سے متعلق تحقیقات خود کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان ، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی آئین، قانون اور جمہوریت کا قتل عام کرکے دندناتا پھررہا ہے جبکہ آئین انصاف چاہتا ہے اور تاخیر آئین شکنوں کے حوصلے بڑھاتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلٰی کے انتخاب کے لیے علامتی اجلاس جاری ہے جس میں اس وقت حمزہ شہباز خطاب کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اميد کرتےہيں عدليہ ہميں آئينی بحران سے نکالے گی۔ ہمارا اگلا پارٹی اجلاس عدالتی فيصلے کے بعد ہوگا۔ اگر يہ فيصلہ بيلنس کرنے والا ہوا تو پارٹی سی ای سی اس پر تبصرہ کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگا جس میں شرکت کیلئے جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان گروپ اور اپوزیشن ارکان پہنچ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف وزیراعلٰی کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت میں اواری ہوٹل شام سات بجے جائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام لگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خط کی تحقیقات کرنے والے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں بیرون ملک کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔