پاکستانی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کی حکومت گرانے میں امریکی سازش کے الزام کے ثبوت نہیں ملے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستانی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کی حکومت گرانے میں امریکی سازش کے الزام کے ثبوت نہیں ملے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے، اگر آج بھارت یہ فیصلہ کرے کہ پاکستان میں حکومت گرانی ہے تو وہ 10 سے 15 ارب روپے میں حکومت گرا سکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی سیاست میں ایک اور وزیراعظم کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہے، جس کا فیصلہ اتوار کو ہو جائے گا۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللہ نے صدر مملکت کے اپوزیشن لیڈر کو لکھے گئے خط پر ردِعمل دیتے ہوئے اسے مذاق قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، پاکستان کے آئین پر حملہ کرنے کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ بار کونسل نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کل سندھ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان پر غداری کا الزام لگانے والے خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، وعدہ کرتے ہیں وہ جھوٹے ہوئے تو خود کو گولی مارلیں گے، ورنہ خان صاحب آپ ہمت کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔