مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مستردکرتے ہیں،طاہرمحموداشرفی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی  کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں مذہبی آزادی ہے، اسلام جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کی اجازت نہیں دیتا، مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں۔



سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے دو دہائی تک دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیا اور میں نے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور دھچکے بھی لگے لیکن مجھے اللہ نے سب سے بڑا تحفہ ایمان کی دولت سے نوازا۔ کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے۔