سرپرائز کے اعلان میں بہت دیر ہو چکی، اب دھمکانے اور دبانے کی کوشش نہیں چلے گی: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز  پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہ زین بگٹی کے حکومت چھوڑنے کے فیصلے پر کہا کہ شاہ زین بگٹی کافیصلہ بہت بہادری کا ہے، وہ اپنی زبان پر قائم رہنے والے ہیں۔