آنے والے نئے سال میں بلوچ قومی تحریک کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہوگا ۔ حالیہ کچھ عرصوں میں بلوچ نیشنلزم نے کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں اگر ہم بلوچ نیشنلزم کے ارتقائی عمل کاباریک بینی سے جائزہ لیں تو ہمیں بہت کچھ اب تبدیل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔
سسی پیک تو بلوچستان میں ہے مگر ترقی پنجاب میں ہورہی ہے ؟ یہ سوا ل گوادر کے ایک طا لبہ نے خادم ۱علیٰ پنجاب جناب شہباز شریف سے پو چھا ۱س سو۱ل کا جواب دینے سے تو خادم ۱علیٰ قاصر رہے مگر ایک قہقہے کے بعد خاموشی اختیار کرلی۔
پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل ملکی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان میں زراعت کی ترقی اورفوڈ سیکورٹی کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ کسانوں کے مسائل کے حل اور ان تک فصلوں کی نئی اقسام اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔
نہیں معلوم مجھے کس کی نظرِ بد لگی ہے، سینکڑوں سالوں سے مختلف مصائب کا شکار ہوں، لیکن پیاس کی آس نے میری پوری بدن کو جھلسا دیا ہے، جب سے قدرتی نظام میں بارانِ رحمتوں کا سلسلہ طم گیا ہے تب سے میں پیاسا ہوں۔
وہ شخص جو کراچی کی ہر چھوٹی بڑی سرگرمی میں اپنا کیمرہ لہراتے ہوئے، زندگی کے ہر لمحے کو قید کرتا ہے اور زندگی کے عکس دوسرے دن پورے سماج میں پھیلاتا ہے، ہر برائی کو فلیش مارتے ہوئے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے ظلمتوں کے عکس بناتا ہے،
غُربت بیماری اور بے بسی کسی گرم تپتے صحرا میں وہ بدنصیب اور بھٹکے ہوئے مُسافر ہیں جو اپنی برسوں کی پیاس بُجھانے زندگی کی ختم نہ ہونے والی طویل مُسافتیں طے کرنے ، گرم آلود ہواؤں کے تھپیڑوں میں ریت کے ایک ٹیلے سے دوسرے ٹیلے کو سر کرتے بوجھل
بلوچستان کی سیاسی تاریخ کے آئینے میں اگر حالات و واقعات کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ بلوچستان سیاسی حوالوں سے ایک زرخیز زمین رہی ہے جہاں کی ماؤں نے ہر دور میں اپنے بطن سے ایسے بہادر سپوت جنم دئیے کہ جنہوں نے اپنی دھرتی ماں کی دفاع اور قومی کاز کے لئے اپنے آپ کو وقف کرکے رکھ دیا ۔
ہر وہ شخص جو سندھ میں رہتا ہے وہ سندھ دھرتی کو سندھ اماں کہتا ہے اس لیئے ہم بھی سندھ اماں کے پڑوسی ٹھہرے اس لیئے ہم بلوچستان کے لوگ بھی سندھ دھرتی کو سندھ اماں کا لقب دیتے ہیں۔ آج صبح سویرے اپنے ایک دوکاندار دوست کو فون کیا
کراچی کے ایک بہت بڑے ہوٹل میں جہاں اس ملک کے رئیس زادوں اور بیرونی ممالک سے تشریف فرما بزنس مینوں کی راتیں بڑے سکون کے ماحول میں بسر ہوتی ہیں اورجہاں ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کا داخل ہونا ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات سمجھی جاتی ہے
بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جو پسماندگی، غربت اور بیروزگاری کے اعتبار سے بھی پاکستان میں سب سے چھوٹا صوبہ ہونے کے ساتھ سرِفہرست ہے۔