شہیدعبدالواحد رئیسانی کا قصور کیا تھا ؟

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

صحافت کا شعبہ بطور پیشہ اپنانے والے سبھی صحافی اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ کس قدر مشکل اوردقت طلب ہے بالخصوص وہ علاقے اور خطے جو مختلف وجوہات کی بناء پر تنازعات میں گھرے رہتے ہیں یا جنہیں حرف عام میں’’ کنفلکٹ زون ‘‘ کہاجاتا ہے ان علاقوں میں صحافت جان ہتھیلی پر رکھ کر کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود نہ تو اس شعبے کاکام رکا نہ اس شعبے میںآنے والوں کی راہ روکی جاسکی۔

شہدائے 8اگست کی پہلی برسی،ذکر چند المیوں کا ۔۔۔!!

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

وقت کاچلن سدا سے یہی رہا ہے کہ یہ کسی کے لئے نہیں رکتا اور اپنے ساتھ بری یابھلی یادیں لے کر چلنا ہی اس کاکام ہے وقت کا افسوس سبھی کو ہوتا ہے مگر یہ یاد کسی کو نہیں رہتا اچھی اوربری یادیں برقرار رہتی ہیں اور انسان انہیں یاد کرکے خوشی اور فخر محسوس کرتا ہے یا پھر غمزدہ ہو کر ناخوشگواریت کا احساس کرتا ہے۔

فخر افغان باچاخان کی شخصیت اور خدائی خدمت گاری تحریک

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

جدید پشتو ادب ہو یا پھر پشتونوں کی سیاسی اور ثقافتی حتیٰ کہ سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بحث یہ ہر چیزباچاخان کے بغیر نامکمل اور ادھوری ہے فخر افغان ، سرحدی گاندھی ، بڑے خان اور دیگر ناموں سے معروف خان عبدالغفار خان جن کی آج 29ویں برسی منائی جارہی ہے