کراچی والوں کے لیے بجلی کا یونٹ 5 روپے 50 پیسےمہنگا ہونے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی والوں کے لیے بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی درخواست نیپرا کو دے دی۔ نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔



کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات ’’دی ڈیمو کریٹس پینل‘‘ نے ایک بار پھر کلین سوئپ کرلیا،

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2022 میں ’’دی ڈیمو کریٹس پینل‘‘ نے کلین سوئپ کرلیا، 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی ہیں۔ دی ڈیمو کریٹس پینل نے13ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا ہیں۔کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2022 میں ’’دی ڈیمو کریٹس پینل‘‘ نے تما م نشستوں پر واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔



کراچی دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس واقعے میں تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد سمیت 16  افراد جاں بحق ہو گئے۔