
چمن: چمن میں افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاک افغان سرحدپر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کردئیے گئے ،ایف سی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ۔ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد پر پہلے سے سیل کردہ تمام غیر قانونی راستوں کی نگرانی مزید سخت کردی گئی