کوئٹہ : بی این پی عوامی نے گورنرہاوس کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس میں شرکت نہیں کی تفصیلات کیمطابق منگل کو گورنر ہاوس میں وزیر اعظم میاں نوا ز شریف کی صدار ت میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں نے شرکت کی تاہم بی این پی عوامی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی