کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت وفاق سے مزید فنڈز فراہم کرنے کے طلبگار ہے وہ بتائیں کہ آخر وہ کیا وجوہات ہے کہ پی ایس ڈی پی میں منظور شدہ بچیوں کیلئے اسپنی روڈ کوئٹہ تعمیر ہونے والے فی میل ایجوکیشن انکلو اور سینٹرل سکول کوئٹہ کی اپ گریڈیشن کیلئے
حکومت تعلیم کے فروغ کے دعوؤں پر نا کامی کے بعد وفاق سے مزید فنڈمانگ رہی ہے ،مولانا واسع
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :