کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ریکوڈک کی کوڑیوں کی داموں فروخت کا معاہدے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کو ریکوڈک معاہدہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں عوام کو اعتماد میں لئے گئے ریکوڈک پر کسی قسم کا معاہدہ قابل قبول نہیں کیونکہ موجودہ حکومت 2013ء کے انتخابات میں براجمان کرایا گیا بلوچستان کے عوام نے انہیں کوئی مینڈیٹ نہیں دیا