وسائل کو لوٹا جارہا ہے بلوچوں کی مرضی کے بغیرکوئی پروجیکٹ قبول نہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+خضدار+قطر+کوہلو (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید میر اسد جان مینگل اور احمد شاہ بلوچ کے 39ویں برسی کے موقع پر قطر ،کراچی،جیکب آباد،سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی کوئٹہ، خضدار،قطر، دالبندین،کوہلومیں تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا



‘دہشتگرد حملے کی صورت میں انڈیا، پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے’

| وقتِ اشاعت :  


ہندوستان میں امریکا کے سابق سفارت کار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے کسی بھی حملے میں مبینہ طور پر پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے فوجی طاقت کے استعمال کا امکان ہے۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ندی نالوں میں طغیانی بجلی حسب روایت غائب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر+خبررساں ادارے+نامہ نگاران) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کیسکوکے دہرے معیار نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا وی آئی پی علاقے جگمگاتے رہے جبکہ دیگر شہر کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے



پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور( بیورورپورٹ)پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان اور وشبود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ صحت کے ڈاکٹرجمعہ خان ولد رسول بخش اور لیویز اہلکار عبدالروف ولد شکر محمد جاں بحق ہوگئے



نصیرآباد میں 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکے سے تباہ کردیا گیاجس کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر بجلی کا بحران پیدا ہوگیا۔



قومی ایکشن پلان کے تحت بلوچستان سے 460ملزمان گرفتار کئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک 10616افراد کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ملک بھر میں 14886 آپریشن کئے گئے ہیں ۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں دی گئی ب



سینٹ میں بلوچستان کی11خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جمعہ کے روز سردی ہو نے کے باوجود جاری رہا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے اس سال مارچ میں11 سینیٹر ریٹائر ہوئے ہیں اور ان کے جگہ نئے سینیٹر 6 سال کیلئے منتخب ہو نگے