لندن، دہشتگردی واقعات کے حملہ آوروں کی شناخت جاری، ماسٹر مائند پاکستانی نژاد خرم بٹ نکلا

| وقتِ اشاعت :  


لندن : لندن میں دہشت گردی کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ 27 سالہ خرم بٹ شادی شدہ تھے اور ایک بچے کے والد تھے۔



بلوچستان آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان میں آپریشنوں میں نہایت تیزی لائی گئی ہے۔ برسوں سے جاری آپریشن میں ہر نئی حکومت کے ساتھ شدت لائی گئی ہے۔ اس صدی کے شروع میں حکومت نے بلوچستان میں آپریشن کا آغاز کیا



ڈیرہ اللہ یار،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم ،میاں بیوی زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم میاں بیوی شدید زخمی جبکہ معجزانہ کے طور پر پانچ سالہ کمسن بچہ محفوظ پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کو گرفتار کرکے زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچادیا



تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔