
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے قریب ایف سی کے قافلے پر نامعلوم افراد کی جانب سے کئے گئے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے قریب ایف سی کے قافلے پر نامعلوم افراد کی جانب سے کئے گئے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے علاقے حب میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بنوں کی سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے سزائے موت کے قیدی کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد سی این جی پیٹرول کے مقابلے میں 30 فیصد سستی ملے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا کے سب سے زیادہ قدامت پسند معاشروں میں سے ایک کے حکمران سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے اگرچہ ایک روایتی اسلامی خیالات کے مالک گھرانے میں پرورش پائی لیکن بطور بادشاہ وہ ایک نسبتاً اصلاح پسند حکمران اور مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے داعی کے طور پر سامنے آئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: مشرقی پیرس میں جمعے کے روز فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک سپر اسٹور میں متعدد افراد کو مغوی بنالیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فرانسیسی جریدے کے دفتر میں دہشت گرد حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ” پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند” نے انہیں موت کی سزا دلوانے کی کوشش کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور(خادم حسین گولہ ) پولیس تھانہ صحبت پورکی حدود میں زور دار دھماکہ6انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ صحبت پور سمیت درجنوں دیہاتوں کو گیس کی سپلائی بند ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے میزان چوک پر ہونیوالے دھماکہ کو بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر کے مکمل خاتمہ تک حکومت اور فورسز اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نکاح خواں کے دستخط نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔