چمن بارڈر ، افغا ن فو رسز نے پا کستانی تا جرو ن کو افغا نستا ن میں دا خلے سے روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


چمن:پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی تاجروں کو روک دیاگیا افغانی پاسپورٹ پر آمدروفت کیاجائے افغان بارڈر سیکورٹی فورسز کا پاکستانی تاجروں کو انتباہ



وزیراعظم کی ہدایت پر سوئی شہر کو مثالی بنایا جائیگا ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


سوئی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہاہے کہبلوچستان کے پسماندہ ترین علاقوں کی ترقی تک پاکستان کی ترقی ادھوری رہے گی، کچی کینال کو جون 2017 تک ہر قیمت پر مکمل کیا جائے