قلعہ سیف اللہ سے قبائلی رہنما کے اغواء کی کوشش نا کام ملزمان سے سر کاری ادارے کا کارڈ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے چا ر اغواء کاروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے اس وقت چار اغوا ء کاروں کو پکڑ لیا جب وہ ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش کر رہے



ٹیپل شاخ کے کاشتکاروں کا محکمہ ایریگیشن کیخلاف مظاہرہ ،کمشنر و ڈی سی آفس کے باہر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : محکمہ ائریگیشن ہماری زمینوں کو بنجر بنانے پر تلی ہوئی ہے زمیندار زرعی ادویات کے ڈیلروں کے مقروض بن چکے ہیں ہمارے بچے دانے دانے کو محتاج ہوگئے ہیں صوبائی حکومت نے اس مسلے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعفرآباد گرین بیلٹ قحط کا شکار ہوکر تھر جیسی صورت حال اختیار کر جائیگا



واشک کے ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کی جائے، ایوب عالم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسداد کرپشن تحریک واشک کے رہنماؤ ں یونین کونسلر گڑانگ ایوب عالم بلوچ اور کونسلرماشکیل میر جنید ریکی نے نیب بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ واشک میں ایم پی اے اور ایم این اے کے ترقیاتی کامو ں کی انکوائری کر کے حقائق عوام کے سامنے لاکر کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی میں عمل میں لائی جائے



شہزادی کیٹ کے دوراں سال پھر ماں بننے والی ہیں‘برطانوی میگزین

| وقتِ اشاعت :  


لندن : برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی کیٹ مڈلٹن 4 ماہ کی حاملہ ہیں اور رواں سال کے آخر تک شاہی جوڑے کے ہاں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ گزشتہ روز برطانوی میگزین لائف اینڈ اسٹائل دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی نا صرف حاملہ ہیں



نیشنل ایکشن پلان ،غیر سر کاری تنظیموں کے فنڈز پر سر گرمیوں کی نگرانی کافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں غیر ملکیوں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد غیر سرکاری تنظیموں کو ملنے والے فنڈز اور ان کی سرگرمیوں کو مانیٹرنگ کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے



ترکی بغاوت: ملوث جنرل اسرائیل میں فوجی اتاشی تھے

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت کے مبینہ مرکزی کردار ترک ایئر فورس کے سابق سربراہ جنرل آکین اوزترک کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ 90 کی دہائی میں اسرائیل میں ترکی کی جانب سے ملٹری اتاشی کی خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔



عورتوں کوتعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا سب سے بڑا خواب ہے، ریحانہ فیروز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : ماہر تعلیم اور سماجی کارکن ریحانہ فیروز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بچیوں میں تعلیم عام کرنا ان کا سب سے بڑا خواب ہے ، خصوصاًکراچی اور اندرون سندھ میں ان کا مزید کہناتھا کہ کراچی میں سندھ کے دوسرے شہروں



بیٹے ملزمان، باپ مدعی : ’قندیل کا کیس کمزور پڑ جائے گا‘

| وقتِ اشاعت :  


ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کا مقدمہ ملتان کے مظفر آباد تھانے میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں مدعی قندیل بلوچ کے والد جبکہ ان ہی کے بیٹے ملزمان ہیں، اس لیے قانونی ماہرین نے کیس کمزور پڑجانے کا خدشہ ظاہر کیا۔