مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں بھی بر آ مد ہو ئیں سر دار کھیتران کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اپوزیشن رکن عبدالرحمان کھیتران نے الزام لگایا ہے کہ کہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں، کارخانوں کے کاغذات اور ایک سے زائد پاسپورٹ برآمد ہوئے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے



کراچی سے ’را‘ کا ایک اور ایجنٹ گرفتار، بھارتی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حساس اداروں نے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔



کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کندھ کوٹ: پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔



عجیب بیماری میں مبتلا بچی کے والدین نے اس کی ٹانگ 300 مرتبہ توڑ ڈالی

| وقتِ اشاعت :  


مشی گن: والدین کی ذمے داری نبھانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا اور اپنی اولاد کے لیے والدین طرح طرح کے جتن بھی برداشت کرتے ہیں لیکن امریکا میں ایک بچی ایسی عجیب بیماری میں مبتلا ہے جس کا واحد علاج اس کی ٹانگ کاٹنا ہے