کرائسسٹ چرچ: مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔
کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرائسسٹ چرچ: مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان پہلی پوزیشن پر موجود ہے جب کہ بیٹسمینوں میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حسب روایت بھارت نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی کیپس پہننے پر انڈین کرکٹ ٹیم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کی یاد میں آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں تیسرا ایک روزہ میچ آرمی کیپ پہن کر کھیلا تھا،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے شاہین شنواری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1 رن سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے تعمیراتی کام اور تزئین وآرائش کے کاموں کی قلعی کھل گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے اپنی ٹیم کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا کر’وی دی گلیڈی ایٹرز‘ سے شائقین کا دل جیت لیا۔