دبئی: چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ کرپشن اور نسل پرستانہ ریمارکس سے کھیل کی شہرت داغ دار ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ کرپشن اور نسل پرستانہ ریمارکس سے کھیل کی شہرت داغ دار ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی سی بی نے 15 برس کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے بعد بنگلا دیش اور انگلینڈ کی ٹیموں کی بھی میزبانی کرنے کی ٹھان لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پاکستان کو فیصلہ کن مقابلے میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ٹیم کے سینئرترین بلے بازاظہرعلی کا کہنا ہے کہ عاقب جاوید سمیت سب کواس وقت ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کے بیانات دینے کے بجائے سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملا نے محمد آصف کو سب سے زیادہ خطرناک بولر قرار دیدیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوظبی: ایشین کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کے شائقین نے اپنی ٹیم کے خسارے میں جانے پر حریف قطری پلیئرز پر جوتے اچھال دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: قطر نے میزبان یواےای کو چار صفر سے شکست دے کر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آئی سی سی کی جانب سے 4 میچز کے لیے معطل ہونے کے بعد آج جوہانسبرگ سے کراچی پہنچ رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوہانسبرگ: پاکستان نے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2،2 سے برابر کردی اب سیریز کا فیصلہ کن میچ 30 جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔