لاہور: اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
فخر زمان کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو فری ہینڈ دے دیا جب کہ پی سی بی کے معاملات میں ایک بار بھی مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان کی پہلی اننگز 418 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم صرف 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو فالو آن کروادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹیگوا: آسٹریلیا نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں کے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز 5 وکٹ کے نقصان پر 418 رنز بنانے کے بعد ڈیکلیئر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کے لیے پی سی بی نے پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود معاہدہ اتنا واضح نہیں تھا جسے قانونی دستاویز قرار دیا جاسکے، اگر ہم کیس واپس لیتے تو کمزوری ثابت ہوتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی نے بھارت کیخلاف پاکستان کی ہرجانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔