فیفا ورلڈ کپ کے آغاز میں چار روز باقی رہ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں چار روز باقی رہ گئے، ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔



فیفا ورلڈ کپ 2018، اسٹیڈیم تیارمداحوں کو بہترین کھلاڑیوں کا انتظار

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے اسٹیڈیم مکمل طور پر تیار کر دیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ایک بین الاقوامی ویب سائٹ نے ان کھلاڑیوں کی فہرست شائع کر دی  ہے جن کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے مداح شدت سے منتظر ہیں۔



“برازیل فٹبال ورلڈکپ 2018 کا فاتح ہو گا”

| وقتِ اشاعت :  


فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کا بخار سر چڑھ کر بولنا شروع ہو چکا ہے، ساتھ ہی یہ سوال بھی مسلسل زیرگردش ہے کہ اس بار ٹرافی کون اٹھائے گا؟ جواب میں پیش گوئیاں بھی سامنے آنے لگی ہیں۔ایک امریکی ڈیٹا فرم نے برازیل کو ممکنہ فاتح قرار دیا ہے۔