کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کا شہر کازان مسلمان فٹبال شائقین کیلئے بہترین جگہ ہے، ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے جانے والوں کو یہاں نہ صرف حلال کھانا دستیاب ہے بلکہ عبادت کی جگہ بھی آسانی سے مل جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: ماسکو میں دنیا بھر کے فین کا ہلہ گلہ جاری، تھائی لینڈ میں ہاتھی بھی فٹبالرز بن گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کی مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک فٹ بال کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے. روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کا بخار دنیا بھر میں پھیل چکا ہے. فٹ بال ورلڈ کپ کے تین دلچسپ پہلو درج ذیل ہیں.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: مصر کے اسٹار فٹبالر اور فارورڈ کھلاڑی محمد صلاح کی یوراگوئے کے خلاف فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ میں ایک دن باقی رہ گیا ہے ایسے میں جعلی ویب سائٹس کے زریعے لوگوں سے ٹکٹوں کے نام پر پیسے بٹورنے کا سلسلہ ذوروشور سے جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: 2026 فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے مشترکہ طور پر جیت لی جب کہ فیفا کانگریس میں ووٹنگ کے عمل میں مراکش پیچھے رہ گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیا جرمن ٹیم پنلٹی شوٹ آؤٹ کی ماہر ہے؟ ہوم ایڈوانٹج کتنا اہم ہے؟ اور میکسیکو کے کس دفاعی کھلاڑی نے ورلڈ کپ مقابلوں میں کرسٹیانو رونالڈو جتنے گول ہی کیے ہوئے ہیں؟
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔