ٹیکس چوری کے جرم میں رونالڈو پر 20ملین ڈالر جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


ورلڈ کپ میں پرتگال کے افتتاحی میچ سے قبل اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ٹیکس چوری کے مقدمے میں ہسپانوی حکام کے معاملات طے پا گئے ہیں اور انہوں نے 2 سال کی معطل شدہ سزا تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ ادا کرنے کی حامی بھر لی ہے۔



ورلڈ کپ فٹبال 2018ایک جائزہ

| وقتِ اشاعت :  


دنیا ئے فٹبال کے ہر ٹیم کی خواہش ہے کہ وہ عالمی چمپئن جرمنی زیر کرے۔ یہ کہنا ہے کہ جرمن فٹبال ٹیم کے کوچ یوآخیم لو کا۔ گذشتہ دنوں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عالمی چمپئن کو چاروں شانے چت کرنے کے خواہش مند کچھ اور دن انتظار کرلیں، ورلڈ کپ شروع ہونے دیں ، اپنی باری کا انتظار کریں اور کمر کس کر آئیں ، ہم بھی دیکھیں گے کون کتنے پانی میں ہے۔