کوئٹہ گلیڈیٹر کرکٹ اکیڈمی کا بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، کوئٹہ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن (کیو آر سی اے )کے ایک پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈیٹر کرکٹ اکیڈمی کا بلوچستان میں کوئی وجود نہیں گزشتہ دو سال سے کوئٹہ گلیڈیٹر کی انتظامیہ نے سکول ٹورنامنٹ کے علاوہ کرکٹ کی کوئی سرگرمی نہیں کی ۔



ریال میڈرڈ چیمپیئنز لیگ کی مسلسل تیسری بار فاتح، لیور پول کو شکست

| وقتِ اشاعت :  


فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست دے کر13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ یوکرین کے شہر کیو میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے لیور پول کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔



فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ریلیز

| وقتِ اشاعت :  


فیفا نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ‘لِو اٹ اپ’ جاری کردیا جسے معروف فنکاروں ول اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔



فٹبال ورلڈ کپ میں برازیلی شائقین کی عدم دلچسپی، 14.5 فیصد کو میزبان کا بھی معلوم نہیں

| وقتِ اشاعت :  


ریوڈی جنیرو: پانچ بار کے سابق چیمپئن برازیل کے شائقین کی آئندہ ماہ روس میں شیڈول ورلڈ کپ میں دلچسپی انتہائی کم ہے جس کی بڑی وجوہات ملک میں جاری معاشی بحران اور سیاست میں کرپشن کی کہانیاں بھی ہوسکتی ہیں۔