لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن نے معاہدے میں توسیع سے معذرت کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن نے معاہدے میں توسیع سے معذرت کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل چھوڑدینے والوں کے لئے مثال بننا چاہتی ہوں۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : دوسرا آل کراچی علی حیدر شہید یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ مولوی عثمان پارک بھیا باغ میں کھیلے گئے سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد کراچی محمڈن کی ٹیم اور حیدری بلوچ کے درمیان میچ مقررہ وقت تک تین تین گول سے برابر ہونے کے بعد کراچی محمڈن نے پینلٹی کک جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استبول: ترکی میں ایک فٹ بال کلب کے مداح پر ایک سال تک فٹ بال گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی سنائی گئی تو انہوں نے اس کا ایک انوکھا حل یہ نکالا کہ کرائے کی کرین پر بیٹھ کر گراؤنڈ کے باہر سے پورا میچ دیکھ کر نہ صرف دنیا کو حیران کردیا بلکہ ذرائع ابلاغ نے بھی انہیں بھرپور کوریج دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ کے لئے ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز ( وی اے آرز ) کے ناموں کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپ کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ مالدار فٹبالروں کی فہرست میں شامل لیونل میسی اپنا نام بطور مالکانہ حقوق استعمال کر سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت شاہد خان نے لندن کے ویمبلی سٹیڈیم کو خریدنے کے لیے فٹبال ایسوسی ایشن کو 800 ملین پاؤنڈ کی پیشکش کی ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے بھارتی ڈھٹائی برقرار ہےزرتلافی کے کیس میں مضبوط پاکستانی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے تاخیری حربے بھی استعمال کرنا شروع کر دیے گئےبی سی سی آئی کی کوشش ہے کہ سماعت کی تاریخ آگے بڑھا دی جائے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لاہور : سپریم کورٹ نے پنجاب فٹبال فیڈریشن کے انتخابات 14 روز میں کروانے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی کا میچ برابر ہوگیا۔