ساؤپولو ، کوئٹنا : روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کیلئے 32ٹیموں میں سے 23ٹیمیں عالمی کپ جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ جس میں مصر ، نائجیریا،ایران،جاپان،جمہوریہ کوریا ،سعودی عرب،بیلجیم،انگلینڈ،فرانس،جرمنی،آئس لینڈ،پولینڈ،پرتگال،روس،سربیا،سپین،کوسٹا ریکا،میکسیکو،پاناما،ارجنٹائن، برازیل، کولمبیاااوریوراگوئے کوالیفائنگ کرنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔