لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچ گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچ گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لا ہور : پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فیصل صالح حیات گر وپ نے سینیٹ کو خط لکھ دیا ۔پی ایف ایف کی جانب سے سنیٹیرسعود مجید کی سر برا ہی میں قا ئم سینیٹ کی سپیشل سٹینڈ نگ کمیٹی بر ائے قو می اسپورٹس فیڈ ریشنز کو کرنل (ر) احمد یار لو دھی کی طر ف سے خط لکھ دیا گیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چندی گڑھ: بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگال اور ریال میڈرڈ کے عالمی شہرت ہافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سال کے بہترین کھلاڑی کا ‘بیلن ڈی اور’ ایوارڈ جیت کر اپنے روایتی حریف لیونل میسی کا پانچ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال کی عالمی ایسوسی ایشن فیفا نے روس میں 2018 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کے گروپس کا اعلان کر دیا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ٹورنامنٹ کی فیوریٹ ٹیموں کا اگلے راؤنڈ میں پہنچنا مشکل نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا کی ورلڈ رینکنگ میں فلسطین کی فٹ بال ٹیم اپنی بلند ترین رینکنگ پر جمعرات کو پہنچی اور اسرائیل کی فٹ بال ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مشہور باکسر محمد وسیم نے مالی مشکلات کے باعث پاکستانی شہریت چھوڑنے پر غور کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئندہ برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 میں شرکت کے لیے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان انٹر یونیورسٹی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب آج کوئٹہ بولان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی. بلوچستان کے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزمہمان خصوصی تھے، جبکہ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ندیم زکی منج مہمان خاص تھے۔